: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جنوری (ایجنسی) کھانے کی اشیاء کی قیمتوں میں 17 ماہ کی سب سے تیز اضافہ کی وجہ سے تھوک قیمت انڈیکس کی بنیاد پر افراط زر کی شرح گزشتہ دسمبر میں مسلسل چوتھے ماہ بڑھ کر ایک سال کے سب سے بلند سطح 0.73 فیصد منفی پر پہنچ گئی۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کھانے کی اشیاء کی تھوک قیمتوں میں مسلسل پانچویں مہینے اضافہ درج کیا گیا۔ دسمبر 2014 کے مقابلے میں دسمبر 2015 میں ان کی قیمت 8.17 فیصد بڑھی۔